6 اکتوبر 2012 - 20:30

جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مستقل مندوب نے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی ریاست کو ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ معاہدے این پی ٹی میں شمولیت پر مجبور کیا جائے -

ابنا: جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مستقل مندوب جناب علی اصغر سلطانیہ نے ماسکو میں ، " ایٹمی ہتھیاروں سے خالی مشرق وسطی "سے موسوم اجلاس میں کہا کہ صہیونی ریاست ایٹمی ہتھیار بنانے ، اور ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ معاہدے پر دستخط سے انکار کے ذریعے بین الاقوامی معاہدے این،پی،ٹی، کی قانونی حیثیت کو مجروح کر رہی ہے.

.....

/169